أفادت وزارة الداخلية والبلديات على حسابها على “إكس” عن وصول الوزير أحمد الحجار إلى باكستان، في زيارة رسمية بدعوة من نظيره الباكستاني محسن نقوي.
وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی دعوت پر لبنان کے وزیر داخلہ احمد الحجار دو روزہ سرکاری دورے پر پاکستان پہنچ گئے، وزیر مملکت برائے داخلہ طلال چوہدری نے اسلام آباد ایئرپورٹ پر لبنان کے وزیر داخلہ احمد الحجار کا استقبال کیا، pic.twitter.com/d7Xpb8Cy40